ایوننگ پارٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عصرانہ، شام کے وقت دی جانے والی چائے پانی کی دعوت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عصرانہ، شام کے وقت دی جانے والی چائے پانی کی دعوت۔